HBL is conducting a survey of its employees. An email send to all HBL staff members by Aman Aziz Siddiqui of human resource department. This survey has 6 parts including information and comments.HBL staff given Urdu and English language. Online survey by clicking link blow
https://performance-survey. com/HBL-Health-Survey
The email contat and is given blow:
As you know we are conducting an HBL wide health survey, with the dual objectives of understanding how we work together, and to get all staff's input about the Bank's future. The response to the survey has been exceptionally strong - with the dual exceptions of Head Office staff and our International colleagues.
As a result the deadline to complete the survey has been extended till 11pm Pakistan Standard Time on Friday 23rd August. Please access the survey using the link below and encourage your colleagues to do so, in order that we can all be heard.
Regards
Aman Aziz Siddiqui
The survey is organized into several sections:
COORDINATION & CONTROL
تعاون اور اختیار The following statements relate to your perceptions of the level of coordination and control in this bank.
درج ذیل بیانات اس بینک میں تعاون اور اختیار کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Please indicate how often the bank engages in the following activities.
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
CAPABILITIES
صلاحیتیں The following statements address your perceptions of this bank´s capabilities.
درج ذیل بیانات اس بینک کی صلاحیتوں کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔

https://performance-survey.

Survey Questions:
This survey is designed to understand the elements needed to build a healthy, high performing organization. The results will be used to evaluate what strengths to build on, as well as where to improve and what is standing in the way of greater success.
Your Confidentiality
When completing the survey, your responses are completely anonymous. To ensure anonymity, everyone begins the survey using the same 5-character survey access code. Now that you have entered the survey, the system has assigned you a unique 9-digit ID (shown at the top of this screen). This 9-digit ID is specific to you and is to be used to access the last page you completed, in case you are interrupted while completing the survey. Be sure to write it down! Your 9-digit ID is known only to you. Neither McKinsey nor your organization will be able to look it up for you. Your survey responses will be compiled into a database operated by McKinsey. When reporting survey results, data will be combined and shared at the region level.
How this survey is organized
The survey is organized into several sections:
<1> The INFORMATION section asks you for basic background
information. The information you provide will be used to compare
differences of opinion between groups. To ensure anonymity of your
responses, data will not be shared for groups of fewer than 10
respondents.
<2> SECTION 1 explores the effectiveness of nine elements of organizational performance and health.
<3> SECTION 2 asks you to select 5 values that best describe the
bank, currently. Then you will be asked to select 5 values that best
describe what how you would would like the bank to be in the future.
<4> The FINAL COMMENTS section asks you to share any specific
thoughts about the bank´s strengths and opportunities for improvement.
4>3>2>1>
How to complete the survey
There are no right or wrong answers to any of the questions in the survey. If you feel you do not know the answer to a question, please feel free to choose the "don´t know / NA" option
The survey should take approximately 40 minutes to complete.
INFORMATION SECTION
معلومات کا سکشن
First, we ask you to provide some background information.
Where a combination of data produces a group of individuals so small
that specific individuals could be identified, such data will be
excluded from McKinsey report except at aggregate level.
سب سے
پہلے آپ کے بارے میں کچھ معلومات کی گزارش ہے۔ یہ معلومات آپ کی شناخت
کے لیے استعمال نہیں کی جائے گی۔ اگر کسی صورت میں معلومات سے کسی شخص کی
شناخت ممکن ہو تو ایسا ڈیٹا میکنزی کی رپورٹ میں استعمال نہیں ہوگا. سواۓ
مجموعی طور پر پورے بینک کی سطح پر .
Years of service at Habib Bank / حبیب بینک میں سروس کی مدت
Less than 5 years / پانچ سال سے کم
06 - 20 years / چھ سے بیس سال تک
More than 20 years / بیس سال سے زیادہ
Job level / جاب لیول
Clerical / کلرکل
Secretary / سکریٹری
Officer / آفیسر
Assistant Manager / اسسٹنٹ منیجر
Manager / منیجر
Senior Manager / سینئر منیجر
DGM / ڈی جی ایم
GM / President / جی ایم / پریزڈنٹ
Group/dept / گروپ/ڈیپارٹمنٹ
Global Operations - Branch / گلوبل آپریشنز۔برانچ
Global Operations - Other / گلوبل آپریشنز۔ اور دوسرے
Retail / Consumer Banking / ریٹیل/ کنزیومر بینکنگ
Risk Management / رسک منیجمنٹ
IT and Systems / آئی ٹی اینڈ سسٹمز
Commercial Banking / کمرشل بینکنگ
Audit / آڈٹ
HR / L&D / Marketing / Strategic Development / ایچ آر / ایل اینڈ ڈی / مارکیٹنگ / اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ
Corporate / Investment Banking / کارپوریٹ / انویسٹمنٹ بینکنگ
Islamic Banking / اسلامک بینکنگ
Global Compliance / گلوبل کمپلائنس
Financial Control / فنانشل کنٹرول
Others / بقایا
Region / ریجن
Head Office / ہیڈآفس
Karachi North / کراچی نارتھ
Karachi South / کراچی ساؤتھ
Quetta / کوئٹہ
Sukkur / سکھر
Hyderabad / حیدرآباد
Lahore / لاہور
Faisalabad / فیصل آباد
Gujranwala / گجرانوالہ
Sialkot / سیالکوٹ
Sahiwal / ساہیوال
Sargodha / سرگودھا
Bahawalpur / بہاولپور
Multan / ملتان
Islamabad / Rawalpindi / اسلام آباد/راولپنڈی
Jhelum / جہلم
Peshawar/D.I.Khan / پشاور/ڈیرا اسماعیل خان
Mardan / مردان
Mirpur / میرپور
Muzaffarabad / مظفر آباد
Gujrat / گجرات
International / انٹرنیشنل
When
you click "Save Answers and Continue", there will be a short pause
while the system checks to make sure you answered all questions. You may
return to previous pages by clicking "Previous Questions" or on the
section labels at the top of the page. Note: If you use the "Back"
button on your browser to return to a previous page, you may lose data.
Please save your data first.
جب آپ سروے کے جوابات دے
چکے ہوں اور جوابات محفوظ کرکے ’’آگے بڑھیں‘‘ کا بٹن دبا چکے ہوں، تو سسٹم
کچھ وقت لگا کر دیکھے گا کہ آپ نے تمام سوالات کے جواب دے دیے ہیں یا
نہیں۔ آپ ’’پچھلے سوالات‘‘یا صفحے کے اوپر سیکشن لیبل پر کلک کرکے پچھلے
صفحات پر جاسکتے ہیں۔ نوٹ: اگر آپ پچھلے صفحات پرواپس جانے کے لیے اپنے
براؤزر پر موجود ’’بیک‘‘ کے بٹن کو استعمال کریں گے تو اس طرح آپ کا ڈیٹا
ضائع ہوسکتا ہے۔ برائے کرم پہلے اپنا ڈیٹا محفوظ کرلیں۔
Please write down this 9-digit code, you will need it to re-access the survey if you are interrupted:
برائے مہربانی یہ 9 ہندسوں والا کوڈ نوٹ کرلیں۔ اس سے آپ اپنے جوابات کو محفوظ کرکے بعد میں سروے مکمل کرسکتے ہیں۔
DIRECTION
سمت
The following statements relate to your perceptions of the direction that this bank is taking.
درج ذیل بیانات بینک کی سمت کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES
نتائج
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree
زیادہ اختلاف Disagree
اختلاف Neutral
غیر جانبدار Agree
متفق Strongly Agree
زیادہ متفق Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. The vision for the bank´s future is widely understood by its employees
بینک کا اسٹاف اس کے مستقبل کی ویژن سے آگاہ ہے.
2. The bank’s vision is meaningful to its employees on a personal level
بینک کی ویژن اس کے اسٹاف کے نزدیک ان کے لیے ذاتی طور پر با معنی ہے۔
3. The bank’s strategy is aligned with its vision
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اس کی ویژن کے مطابق ہے۔
4. The bank’s strategy provides clear direction for its employees
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اسٹاف کو درست اور صحیح رُخ فراہم کرتی ہے۔
5. Employees’ day-to-day behavior is guided by the bank’s strategy
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اس کے اسٹاف کےروزمررہ کےرویوں کی رھنمائی کرتی ہے.
PRACTICES
عملیات
Please indicate how often the bank engages in the following activities.
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never
کبھی نہیں Seldom
بہت کم Sometimes
کبھی کبھی Often
اکثر Always
ہمیشہ Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. The company devotes adequate time to developing a compelling vision
بینک اپنی ویژن کی تکمیل کے لیے مناسب وقت وقف کرتا ہے۔
2. The bank’s vision is communicated throughout the organization
بینک کی ویژن سے تمام اسٹاف کو باخبر رکھا جاتا ہے۔
3. Management articulates a vision for the future of the bank that resonates with my personal values
بینک کی منجمنٹ بینک کی ایسی ویژن تیار کرتی ہے جو میرے ذاتی اصولوں سے ملتی جلتی ہو.
4. Management translates its vision for the bank into specific strategic goals and milestones
مینجمنٹ بینک کی ویژن کے مطابق بینک کے گولز اور اس کا منصوبہ سیٹ کرتی ہے ۔
5. The bank´s management develops detailed strategic plans
بینک کی منجمنٹ تفصیلی منصوبے بناتی ہے۔
6. The bank’s strategic plan is translated into specific annual operational plans and targets
بینک اپنے منصوبے کے مطابق سالانہ ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے۔
7. Management actively solicits employee involvement in setting the bank’s direction
مینجمنٹ بینک کا رُخ سیٹ کرتے ہوئے اسٹاف کو بھی شامل کرتی ہے
8. Management aligns the bank’s aspirations with the personal goals of employees
مینجمنٹ بینک کے مقاصد کو اسٹاف کے ذاتی مقاصد سے ملتا جلتا رکھتی ھے.
9. Managers at all levels of the bank explain the vision to make it more relevant to their own employees
تمام مینیجرز اپنے اسٹاف کی لئے بینک کی ویژن کی وضاحت کرتے ہیں.
When
you click "Save Answers and Continue", there will be a short pause
while the system checks to make sure you answered all questions. You may
return to previous pages by clicking "Previous Questions" or on the
section labels at the top of the page. Note: If you use the "Back"
button on your browser to return to a previous page, you may lose data.
Please save your data first.
جب آپ سروے کے جوابات دے چکے ہوں
اور جوابات محفوظ کرکے ’’آگے بڑھیں‘‘ کا بٹن دبا چکے ہوں، تو سسٹم کچھ وقت
لگا کر دیکھے گا کہ آپ نے تمام سوالات کے جواب دے دیے ہیں یا نہیں۔ آپ
’’پچھلے سوالات‘‘یا صفحے کے اوپر سیکشن لیبل پر کلک کرکے پچھلے صفحات پر
جاسکتے ہیں۔ نوٹ: اگر آپ پچھلے صفحات پرواپس جانے کے لیے اپنے براؤزر پر
موجود ’’بیک‘‘ کے بٹن کو استعمال کریں گے تو اس طرح آپ کا ڈیٹا ضائع
ہوسکتا ہے۔ برائے کرم پہلے اپنا ڈیٹا محفوظ کرلیں۔
Please write down this 9-digit code, you will need it to re-access the survey if you are interrupted:
برائے مہربانی یہ 9 ہندسوں والا کوڈ نوٹ کرلیں۔ اس سے آپ اپنے جوابات کو محفوظ کرکے بعد میں سروے مکمل کرسکتے ہیں۔
LEADERSHIP
لیڈرشپ
The following statements address your perceptions of leadership in this bank.
درج ذیل بیانات بینک کی لیڈرشپ کے بارے میں آپ کی سوچ سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES
نتائج:
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree
زیادہ اختلاف Disagree
اختلاف Neutral
غیر جانبدار Agree
متفق Strongly Agree
زیادہ متفق Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. Leaders in the bank (including my boss): Are steering the bank in the right direction
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ھوے) بینک کو صحیح راہ پر لے جارہی ہے.
2. Leaders in the bank (including my boss): Are ensuring our success for the future
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ھوے) بینک کی مستقبل میں کامیابی کو یقینی بناتی ہے۔
3. Leaders in the bank (including my boss): Role model the values of the bank
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) بینک کے اصولوں کی مثال بنتی ہے
4. Leaders in the bank (including my boss): Make high quality decisions
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اعلیٰ معیار کے فیصلے کرتی ہے
5. Leaders in the bank (including my boss): Maintain constructive relationships with the people who report to them
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اپنے اسٹاف کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھتی ہے ۔
PRACTICES
عملیات
Please indicate how often the bank engages in the following activities.
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never
کبھی نہیں Seldom
بہت کم Sometimes
کبھی کبھی Often
اکثر Always
ہمیشہ Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. Leaders in the bank (including my boss): Use authority to influence others to take action
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اپنے عمل پر مجبور کرنے کے لیے اپنے پاور کے ذریعے اسٹاف کو متاثر کرتی ہے ۔
2. Leaders in the bank (including my boss): Direct the activities of their direct reports
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اپنے اسٹاف کو کام کے متعلق ہدایت دیتی ہے ۔
3. Leaders in the bank (including my boss): Provide continual pressure and guidance to get things done
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) کام پورا کرنے کے لیے مسلسل پریشر اور ہدایت دیتی ہے۔
4. Leaders in the bank (including my boss): Ask the opinions of others before making important decisions
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) ضروری فیصلے کرنے سے پہلے دوسروں کی رائے معلوم کرتی ہے۔
5. Leaders in the bank (including my boss): Give employees the autonomy to make their own decisions
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اسٹاف کو اپنے فیصلے کرنے کی آزادی دیتی ہے۔
6. Leaders in the bank (including my boss): Strive to achieve consensus on decisions
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) کوشش کرتی ہے کہ فیصلوں پر اتفاقِ راۓ حاصل ھو۔
7. Leaders in the bank (including my boss): Create a sense of teamwork and mutual support throughout the bank
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)پورے بینک میں ٹیم ورک اور تعاون کا احساس پیدا کرتی ہے۔
8. Leaders in the bank (including my boss): Demonstrate concern for the welfare of employees
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اسٹاف کی فلاح و بہبود کے بارے میں فکر ظاہر کرتی رہتی ہے۔
9. Leaders in the bank (including my boss): Create a positive sense of ‘family’ to influence behavior
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)اسٹاف کے رویوں کو متاثر کرنے کے لیے خاندانیت کا احساس پیدا کرتی ہے.
10. Leaders in the bank (including my boss): Challenge people to do more than they thought was possible
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) لوگوں کو ان کی سوچ سے زیادہ کام کرنے کے لیے چیلنج کرتی ہے۔
11. Leaders in the bank (including my boss): Push people to identify and address the tough issues
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) مشکل مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
12. Leaders in the bank (including my boss):
Drive people to change & adopt more effective ways of working
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)لوگوں کو کام کرنے کے بہتر طریقے اپنانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے
When
you click "Save Answers and Continue", there will be a short pause
while the system checks to make sure you answered all questions. You may
return to previous pages by clicking "Previous Questions" or on the
section labels at the top of the page. Note: If you use the "Back"
button on your browser to return to a previous page, you may lose data.
Please save your data first.
جب آپ سروے کے جوابات دے چکے ہوں
اور جوابات محفوظ کرکے ’’آگے بڑھیں‘‘ کا بٹن دبا چکے ہوں، تو سسٹم کچھ وقت
لگا کر دیکھے گا کہ آپ نے تمام سوالات کے جواب دے دیے ہیں یا نہیں۔ آپ
’’پچھلے سوالات‘‘یا صفحے کے اوپر سیکشن لیبل پر کلک کرکے پچھلے صفحات پر
جاسکتے ہیں۔ نوٹ: اگر آپ پچھلے صفحات پرواپس جانے کے لیے اپنے براؤزر پر
موجود ’’بیک‘‘ کے بٹن کو استعمال کریں گے تو اس طرح آپ کا ڈیٹا ضائع
ہوسکتا ہے۔ برائے کرم پہلے اپنا ڈیٹا محفوظ کرلیں۔
Please write down this 9-digit code, you will need it to re-access the survey if you are interrupted:
برائے مہربانی یہ 9 ہندسوں والا کوڈ نوٹ کرلیں۔ اس سے آپ اپنے جوابات کو محفوظ کرکے بعد میں سروے مکمل کرسکتے ہیں۔
CULTURE
کلچر اور روایات
The following statements relate to your perceptions of the culture and climate in this bank.
درج ذیل بیانات اس بینک کے کلچر اور ماحول کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES
نتائج
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree
زیادہ اختلاف Disagree
اختلاف Neutral
غیر جانبدار Agree
متفق Strongly Agree
زیادہ متفق Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. The bank’s culture and values are clearly defined
بینک کے کلچر اور اصولوں کی اچھی وضاحت کی گئی ہے۔
2. People want to work here because of the culture and work environment
لوگ بینک کے کلچر اور ماحول کی وجہ سے یہاں کام کرنا چاہتے ہیں۔
3. There is a good atmosphere within the bank
بینک میں اچھا ماحول ہے۔
4. The bank’s culture positively influences the way people behave
بینک کا کلچر لوگوں کے رویوں پر اچھا اثرکرتا ہے۔
PRACTICES
عملیات
Please indicate how often the bank engages in the following activities.
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never
کبھی نہیں Seldom
بہت کم Sometimes
کبھی کبھی Often
اکثر Always
ہمیشہ Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. Managers in the bank emphasize trust
بینک کے مینیجرز بھروسے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔
2. Management consults with employees on issues that affect them
مینجمنٹ اسٹاف پر اثراندازہونے والے مسائل پر ان کا مشورہ لیتی ہے۔
3. Employees are encouraged to provide honest feedback to one another
اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کو صحیح فیڈ بیک دیں۔
4. The bank uses forced ranking techniques to motivate employees to achieve
بینک اپنے اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے پرفارمنس کے لحاظ سے رینکنگ کرتا ہے ۔
5. The bank’s incentive and recognition systems promote healthy competition among employees
بینک کے اپریزل کا نظام اسٹاف کے درمیان اچھے مقابلے کو فروغ دیتا ہے۔
6. Results are made internally transparent to create pressure to perform
نتائج کو واضح بنایا جاتا ہے تاکہ بہتر کارکردگی کے لیے پریشر ڈالا جاسکے۔
7. Management emphasizes the importance of efficiency and productivity
منجمنٹ بہتر کارکردگی اور نتائج کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔
8. The bank communicates clear behavioral standards of work (e.g., accuracy, quality)
بینک کام کے رویوں کے معیار کا واضح طور پراعلان کرتا ہے۔
9. Managers closely monitor the operational details of the bank
مینیجرز بینک کی آپریشنل تفصیلات پر قریبی نظر رکھتے ہیں۔
10. The bank protects creative activities and improvement initiatives from day-to-day pressures
بینک بہتری کے اقدامات اورنئے آئیڈیازیا تخلیقی سوچوں کو روز مرہ کے دباؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔
11. The bank provides opportunities for employees to pursue creative new ideas to improve performance
بینک اسٹاف کو ایسے مواقع فراہم کرتا ہے کہ وہ نۓ اور تخلیقی خیالات پر عمل کر کے کار کردگی بہتر کر سکیں ۔
12. Managers encourage employees to experiment with new ideas to improve performance
مینیجرز بینک کی کارکردگی کی بہتری کے لیے نئے تصورات اور تجربات کرنے میں اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
When
you click "Save Answers and Continue", there will be a short pause
while the system checks to make sure you answered all questions. You may
return to previous pages by clicking "Previous Questions" or on the
section labels at the top of the page. Note: If you use the "Back"
button on your browser to return to a previous page, you may lose data.
Please save your data first.
جب آپ سروے کے جوابات دے چکے ہوں
اور جوابات محفوظ کرکے ’’آگے بڑھیں‘‘ کا بٹن دبا چکے ہوں، تو سسٹم کچھ وقت
لگا کر دیکھے گا کہ آپ نے تمام سوالات کے جواب دے دیے ہیں یا نہیں۔ آپ
’’پچھلے سوالات‘‘یا صفحے کے اوپر سیکشن لیبل پر کلک کرکے پچھلے صفحات پر
جاسکتے ہیں۔ نوٹ: اگر آپ پچھلے صفحات پرواپس جانے کے لیے اپنے براؤزر پر
موجود ’’بیک‘‘ کے بٹن کو استعمال کریں گے تو اس طرح آپ کا ڈیٹا ضائع
ہوسکتا ہے۔ برائے کرم پہلے اپنا ڈیٹا محفوظ کرلیں۔
Please write down this 9-digit code, you will need it to re-access the survey if you are interrupted:
برائے مہربانی یہ 9 ہندسوں والا کوڈ نوٹ کرلیں۔ اس سے آپ اپنے جوابات کو محفوظ کرکے بعد میں سروے مکمل کرسکتے ہیں۔
ACCOUNTABILITY
اکاؤنٹیبلٹی یا احتساب
The following statements relate to your perceptions of accountability in this bank.
درج ذیل بیانات اس بینک میں اکاؤنٹیبلٹی یا احتساب کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES
نتائج
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree
زیادہ اختلاف Disagree
اختلاف Neutral
غیر جانبدار Agree
متفق Strongly Agree
زیادہ متفق Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. Employees within the bank know what they will be held accountable for
بینک کے اسٹاف جانتے ہیں کہ ان کو کن چیزوں کے لیے جوابدہ ہوناہوگا۔
2. Employees receive clear explanations of what has to be achieved in their jobs
اسٹاف کواپنی ملازمت میں مقاصد اور ٹارگٹ کے بارے میں وضاحت کی جاتی ہے۔
3. Employees within the bank feel accountable for the results they are expected to deliver
اسٹاف متوقع نتائج کے لیے اپنے آپ کو بینک کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں۔
4. Employees within the bank have sufficient authority to make decisions
بینک کے اندر اسٹاف کو فیصلہ کرنےکے لیے مناسب اختیارات حاصل ہیں.
5. Employees within the bank feel trusted to do their jobs well
اسٹاف سمجھتے ہیں کہ ان پر اس بات کا بھروسہ کیا جاتا ہے کہ وہ اچھا کام کریں گے۔
PRACTICES
عملیات
Please indicate how often the bank engages in the following activities.
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never
کبھی نہیں Seldom
بہت کم Sometimes
کبھی کبھی Often
اکثر Always
ہمیشہ Don't know or N/A
نہیں معلوم / تعلق نہیں
1. Jobs in the bank are designed to have clear objectives and accountabilities for results
بینک کی ہر پوزیشن کے ساتھ واضح مقاصد، جوابدہی اوراکاؤنٹبیلٹی وابستہ ہیں۔
2. The bank assigns accountability and decision making authority to the right people
بینک احتساب اور فیصلہ کرنے کا اختیار مناسب اور صحیح لوگوں کو دیتا ہے۔
3. The bank’s organizational structure helps create clear accountability
بینک کا آرگنائزشنل اسٹرکچر واضح جوابدہی/احتساب کا نظام پیدا کرتا ہے۔
4. The bank sets performance goals for individuals that are challenging
بینک اسٹاف کی کارکردگی کےلیے ٹارگٹزکو چیلنجنگ بناتا ہے۔
5. Targets are regularly updated to ensure managers and employees are challenged
بینک کے مینیجرز اور اسٹاف کو چیلنج کرنے کے لیے ٹارگٹس اکثر اَپڈیٹ کیے جاتے ہیں ۔
6. The bank develops performance contracts for all managers that clearly articulate what each individual is accountable for
بینک تمام مینیجرز کو کارکردگی کے ایسےگولز دیتا ہے، جو ان کی ذمہ داریوں کی اچھی وضاحت کریں
7. The bank has created clear links between performance and consequences
بینک میں جتنی اچھی کارکردگی ہوگی اتنا اچھا نتیجہ ملے گا۔
8. The bank provides attractive incentives to high performing employees
بینک اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو اچھے انسینٹوو دیتا ھے۔
9. The bank provides coaching to under-performers to help them improve their results
بینک کم کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو ٹریننگ دے کر ان کے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
10. Managers promote a sense of personal ownership to deliver beyond the formal role (i.e., ‘do the right thing’)
مینیجرز ایسا ماحول بناتے ہیں کہ اسٹاف کو اپنے کام سے ذاتی طورپر لگن ہو جائے.
11. The bank recognizes performance results that exceed an employee’s personal obligation to the bank
جب کوئی اسٹاف اپنی ذمہ داری سے بڑھ کر بینک کی خدمت کرتا ہے تو بینک اس بات کی قدر کرتا ہے۔
12. Managers create a sense of ownership or belonging to the bank
مینیجرز اسٹاف کے دلوں میں بینک کے لیے ذاتی لگن پیدا کرتے ہیں۔

زیادہ اختلاف
اختلاف
غیر جانبدار
متفق
زیادہ متفق
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کا اسٹاف اس کے مستقبل کی ویژن سے آگاہ ہے.
بینک کی ویژن اس کے اسٹاف کے نزدیک ان کے لیے ذاتی طور پر با معنی ہے۔
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اس کی ویژن کے مطابق ہے۔
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اسٹاف کو درست اور صحیح رُخ فراہم کرتی ہے۔
بینک کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی اس کے اسٹاف کےروزمررہ کےرویوں کی رھنمائی کرتی ہے.
عملیات
کبھی نہیں
بہت کم
کبھی کبھی
اکثر
ہمیشہ
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک اپنی ویژن کی تکمیل کے لیے مناسب وقت وقف کرتا ہے۔
بینک کی ویژن سے تمام اسٹاف کو باخبر رکھا جاتا ہے۔
بینک کی منجمنٹ بینک کی ایسی ویژن تیار کرتی ہے جو میرے ذاتی اصولوں سے ملتی جلتی ہو.
مینجمنٹ بینک کی ویژن کے مطابق بینک کے گولز اور اس کا منصوبہ سیٹ کرتی ہے ۔
بینک کی منجمنٹ تفصیلی منصوبے بناتی ہے۔
بینک اپنے منصوبے کے مطابق سالانہ ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے۔
مینجمنٹ بینک کا رُخ سیٹ کرتے ہوئے اسٹاف کو بھی شامل کرتی ہے
مینجمنٹ بینک کے مقاصد کو اسٹاف کے ذاتی مقاصد سے ملتا جلتا رکھتی ھے.
تمام مینیجرز اپنے اسٹاف کی لئے بینک کی ویژن کی وضاحت کرتے ہیں.
نتائج:
زیادہ اختلاف
اختلاف
غیر جانبدار
متفق
زیادہ متفق
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ھوے) بینک کو صحیح راہ پر لے جارہی ہے.
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ھوے) بینک کی مستقبل میں کامیابی کو یقینی بناتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) بینک کے اصولوں کی مثال بنتی ہے
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اعلیٰ معیار کے فیصلے کرتی ہے
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اپنے اسٹاف کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھتی ہے ۔
عملیات
کبھی نہیں
بہت کم
کبھی کبھی
اکثر
ہمیشہ
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اپنے عمل پر مجبور کرنے کے لیے اپنے پاور کے ذریعے اسٹاف کو متاثر کرتی ہے ۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) اپنے اسٹاف کو کام کے متعلق ہدایت دیتی ہے ۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) کام پورا کرنے کے لیے مسلسل پریشر اور ہدایت دیتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) ضروری فیصلے کرنے سے پہلے دوسروں کی رائے معلوم کرتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اسٹاف کو اپنے فیصلے کرنے کی آزادی دیتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے ) کوشش کرتی ہے کہ فیصلوں پر اتفاقِ راۓ حاصل ھو۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)پورے بینک میں ٹیم ورک اور تعاون کا احساس پیدا کرتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) اسٹاف کی فلاح و بہبود کے بارے میں فکر ظاہر کرتی رہتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)اسٹاف کے رویوں کو متاثر کرنے کے لیے خاندانیت کا احساس پیدا کرتی ہے.
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) لوگوں کو ان کی سوچ سے زیادہ کام کرنے کے لیے چیلنج کرتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ ( میرے باس کو شامل کرتے ہوئے) مشکل مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
بینک کی لیڈرشپ (میرے باس کو شامل کرتے ہوئے)لوگوں کو کام کرنے کے بہتر طریقے اپنانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے
نتائج
زیادہ اختلاف
اختلاف
غیر جانبدار
متفق
زیادہ متفق
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کے کلچر اور اصولوں کی اچھی وضاحت کی گئی ہے۔
لوگ بینک کے کلچر اور ماحول کی وجہ سے یہاں کام کرنا چاہتے ہیں۔
بینک میں اچھا ماحول ہے۔
بینک کا کلچر لوگوں کے رویوں پر اچھا اثرکرتا ہے۔
عملیات
کبھی نہیں
بہت کم
کبھی کبھی
اکثر
ہمیشہ
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کے مینیجرز بھروسے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔
مینجمنٹ اسٹاف پر اثراندازہونے والے مسائل پر ان کا مشورہ لیتی ہے۔
اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کو صحیح فیڈ بیک دیں۔
بینک اپنے اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے پرفارمنس کے لحاظ سے رینکنگ کرتا ہے ۔
بینک کے اپریزل کا نظام اسٹاف کے درمیان اچھے مقابلے کو فروغ دیتا ہے۔
نتائج کو واضح بنایا جاتا ہے تاکہ بہتر کارکردگی کے لیے پریشر ڈالا جاسکے۔
منجمنٹ بہتر کارکردگی اور نتائج کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔
بینک کام کے رویوں کے معیار کا واضح طور پراعلان کرتا ہے۔
مینیجرز بینک کی آپریشنل تفصیلات پر قریبی نظر رکھتے ہیں۔
بینک بہتری کے اقدامات اورنئے آئیڈیازیا تخلیقی سوچوں کو روز مرہ کے دباؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔
بینک اسٹاف کو ایسے مواقع فراہم کرتا ہے کہ وہ نۓ اور تخلیقی خیالات پر عمل کر کے کار کردگی بہتر کر سکیں ۔
مینیجرز بینک کی کارکردگی کی بہتری کے لیے نئے تصورات اور تجربات کرنے میں اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
نتائج
زیادہ اختلاف
اختلاف
غیر جانبدار
متفق
زیادہ متفق
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کے اسٹاف جانتے ہیں کہ ان کو کن چیزوں کے لیے جوابدہ ہوناہوگا۔
اسٹاف کواپنی ملازمت میں مقاصد اور ٹارگٹ کے بارے میں وضاحت کی جاتی ہے۔
اسٹاف متوقع نتائج کے لیے اپنے آپ کو بینک کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں۔
بینک کے اندر اسٹاف کو فیصلہ کرنےکے لیے مناسب اختیارات حاصل ہیں.
اسٹاف سمجھتے ہیں کہ ان پر اس بات کا بھروسہ کیا جاتا ہے کہ وہ اچھا کام کریں گے۔
عملیات
کبھی نہیں
بہت کم
کبھی کبھی
اکثر
ہمیشہ
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کی ہر پوزیشن کے ساتھ واضح مقاصد، جوابدہی اوراکاؤنٹبیلٹی وابستہ ہیں۔
بینک احتساب اور فیصلہ کرنے کا اختیار مناسب اور صحیح لوگوں کو دیتا ہے۔
بینک کا آرگنائزشنل اسٹرکچر واضح جوابدہی/احتساب کا نظام پیدا کرتا ہے۔
بینک اسٹاف کی کارکردگی کےلیے ٹارگٹزکو چیلنجنگ بناتا ہے۔
بینک کے مینیجرز اور اسٹاف کو چیلنج کرنے کے لیے ٹارگٹس اکثر اَپڈیٹ کیے جاتے ہیں ۔
بینک تمام مینیجرز کو کارکردگی کے ایسےگولز دیتا ہے، جو ان کی ذمہ داریوں کی اچھی وضاحت کریں
بینک میں جتنی اچھی کارکردگی ہوگی اتنا اچھا نتیجہ ملے گا۔
بینک اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو اچھے انسینٹوو دیتا ھے۔
بینک کم کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو ٹریننگ دے کر ان کے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
مینیجرز ایسا ماحول بناتے ہیں کہ اسٹاف کو اپنے کام سے ذاتی طورپر لگن ہو جائے.
جب کوئی اسٹاف اپنی ذمہ داری سے بڑھ کر بینک کی خدمت کرتا ہے تو بینک اس بات کی قدر کرتا ہے۔
مینیجرز اسٹاف کے دلوں میں بینک کے لیے ذاتی لگن پیدا کرتے ہیں۔
نتائج
زیادہ اختلاف
اختلاف
غیر جانبدار
متفق
زیادہ متفق
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کے اسٹاف جانتے ہیں کہ ان کو کن چیزوں کے لیے جوابدہ ہوناہوگا۔
اسٹاف کواپنی ملازمت میں مقاصد اور ٹارگٹ کے بارے میں وضاحت کی جاتی ہے۔
اسٹاف متوقع نتائج کے لیے اپنے آپ کو بینک کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں۔
بینک کے اندر اسٹاف کو فیصلہ کرنےکے لیے مناسب اختیارات حاصل ہیں.
اسٹاف سمجھتے ہیں کہ ان پر اس بات کا بھروسہ کیا جاتا ہے کہ وہ اچھا کام کریں گے۔
عملیات
کبھی نہیں
بہت کم
کبھی کبھی
اکثر
ہمیشہ
نہیں معلوم / تعلق نہیں
بینک کی ہر پوزیشن کے ساتھ واضح مقاصد، جوابدہی اوراکاؤنٹبیلٹی وابستہ ہیں۔
بینک احتساب اور فیصلہ کرنے کا اختیار مناسب اور صحیح لوگوں کو دیتا ہے۔
بینک کا آرگنائزشنل اسٹرکچر واضح جوابدہی/احتساب کا نظام پیدا کرتا ہے۔
بینک اسٹاف کی کارکردگی کےلیے ٹارگٹزکو چیلنجنگ بناتا ہے۔
بینک کے مینیجرز اور اسٹاف کو چیلنج کرنے کے لیے ٹارگٹس اکثر اَپڈیٹ کیے جاتے ہیں ۔
بینک تمام مینیجرز کو کارکردگی کے ایسےگولز دیتا ہے، جو ان کی ذمہ داریوں کی اچھی وضاحت کریں
بینک میں جتنی اچھی کارکردگی ہوگی اتنا اچھا نتیجہ ملے گا۔
بینک اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو اچھے انسینٹوو دیتا ھے۔
بینک کم کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو ٹریننگ دے کر ان کے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
مینیجرز ایسا ماحول بناتے ہیں کہ اسٹاف کو اپنے کام سے ذاتی طورپر لگن ہو جائے.
جب کوئی اسٹاف اپنی ذمہ داری سے بڑھ کر بینک کی خدمت کرتا ہے تو بینک اس بات کی قدر کرتا ہے۔
مینیجرز اسٹاف کے دلوں میں بینک کے لیے ذاتی لگن پیدا کرتے ہیں۔
Organizational Health Index Survey / آرگنائزیشنل ہیلتھ انڈیکس سروے
COORDINATION & CONTROL
تعاون اور اختیار The following statements relate to your perceptions of the level of coordination and control in this bank.
درج ذیل بیانات اس بینک میں تعاون اور اختیار کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES تائج: |
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree زیادہ اختلاف | Disagree اختلاف | Neutral غیر جانبدار | Agree متفق | Strongly Agree زیادہ متفق | Don't know or N/A نہیں معلوم / تعلق نہیں |
1. The bank exercises adequate control over its core business activities بینک اپنی بنیادی کاروباری سرگرمیوں پر مناسب کنٹرول رکھتا ہے ۔ |
2. Risk is managed effectively in the bank بینک میں رِسک کو مناسب انداز میں کنٹرول کیا جاتا ہے۔ |
3. The bank’s control systems enable us to minimize unexpected performance results بینک میں کنٹرول کا نظام ایسا ہے کہ بینک کو برے رزلٹس کی رِسک سے بچاتا ہے۔ |
4. Business performance reviews in the bank rapidly identify the real causes of problems بینک میں پرفارمنس کا جائزہ ایسا ہے کہ مُشکلات کی اصل وجہ پتہ چل جاتی ہے۔ |
5. Business performance reviews in the bank lead to corrective, follow-up action بینک میں پرفارمنس کا جائزہ ایسا ہے کہ مشکل کی صورت میں درستگی کی طرف لے جاتا ہے۔ |
PRACTICES عملیات |
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never کبھی نہیں | Seldom بہت کم | Sometimes کبھی کبھی | Often اکثر | Always ہمیشہ | Don't know or N/A نہیں معلوم / تعلق نہیں |
1. The bank systematically tracks employees´ performance over time بینک اسٹاف کی پرفارمنس کا باقاعدہ ریکارڈ رکھتا ہے۔ |
2. HBL’s performance feedback & review processes collect accurate info about staff strengths, weaknesses & potential
بینک کا فیڈ بیک اور جائزے کا طریقہ اسٹاف کی خوبیوں، خامیوں اورصلاحیتوں کی صحیح معلومات دیتا ہے |
3. The bank’s performance feedback and review processes clearly differentiate between high, average and low performers بینک کا فیڈ بیک اور جائزے کا طریقہ اعلیٰ، درمیانی اور کم کارکردگی والے اسٹاف کی پہچان کرتا ہے |
4.
Managers provide feedback to individuals to ensure they have an
accurate understanding of their strengths, weaknesses and development
priorities اسٹاف کوایسا فیڈ بیک ملتا ہے کہ وہ اپنی خوبیاں اور خامیاں جان لیں |
5. The bank’s operating measures (e.g. revenues, service levels, capacity) are clearly defined in each area of the organization بینک کے ہر گروپ میں آپریٹنگ ٹارگٹز(مثلاّ ریونیویاسروس لیول) واضح کیے گئے ہیں. |
6. Each unit of the bank has explicit targets for its operating performance metrics/scorecard بینک کا ہر گروپ اپنی کارکردگی کے لیے واضح گولز /ٹارگٹز رکھتا ہے۔ |
7. The bank holds challenging reviews to evaluate business performance against the operational plan or scorecard بینک گولز یا ٹارگٹزکے مقابلے میں اپنی کاروباری کارکردگی کا جائزہ لیتا ہے۔ |
8. The bank’s financial control systems monitor financial performance deep in its business units بینک اپنے مختلف گروپوں میں مالی کارکردگی کی نگرانی کرتا ہے۔ |
9. The bank’s financial measures are good indicators of its true economic performance بینک کے "کے پی آئز" بینک کی درست کارکردگی کی اچھی نشاندہی کرتے ہیں۔ |
10. The bank holds challenging budget reviews بینک بجٹ پر چینلجنگ جائزے لیتا ہے۔ |
11. The bank communicates clear standards for employee conduct بینک اسٹاف کے لیے عمل کے واضح معیارات کا اعلان کرتا ہے۔ |
12. The bank uses standard operating procedures to influence the way employees conduct their work بینک میں کام کرنے کے معیاری پروسیجر یا طریقے بنائے ہوے ہیں جن سے اسٹاف کا کام اثرانداز ہوتا ہے۔ |
13. The bank uses policies and procedures to discourage employees from inappropriate activities (e.g. formal codes of conduct)
بینک نے ایسی پالیسیا ں اور قواعد بناۓ ہوئے ہیں جو اسٹاف کو نامناسب کاموں سے روکیں۔ |
14. The bank is able to identify potential performance issues and threats before they become major problems اگر کوئی مسائل یا خطرات ممکن ہوں، تو بینک ان کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ |
15.
The bank rapidly passes negative information up the command chain so
senior leaders are aware of important issues as they arise
بری خبریں سینئر لیڈرز تک فورا" پہچائی جاتی ہیں تاکہ وہ مسائل سے آگاہ رہیں. |
16. The bank encourages employees to identify issues and opportunities and assists in escalating them to the right level بینک اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ مسائل اور مواقعوں کو پہچانیں اور لیڈرشپ تک پہنچائیں۔ |
Organizational Health Index Survey / آرگنائزیشنل ہیلتھ انڈیکس سروے
CAPABILITIES
صلاحیتیں The following statements address your perceptions of this bank´s capabilities.
درج ذیل بیانات اس بینک کی صلاحیتوں کے بارے میں آپ کے خیالات سے متعلق ہیں۔
OUTCOMES نتائج: |
Please indicate your level of agreement or disagreement with each statement.
دئیے ہوۓ بیانات سے اپنا اتفاق یا اپنا اختلاف ظاہر کریں۔
Strongly Disagree زیادہ اختلاف | Disagree اختلاف | Neutral غیر جانبدار | Agree متفق | Strongly Agree زیادہ متفق | Don't know or N/A نہیں معلوم / تعلق نہیں |
1. The bank has the necessary competencies to achieve its strategy بینک کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے کے وہ اپنی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی پوری کرے۔ |
2. The bank has employees with the ‘right’ skills to deliver its strategy بینک میں ایسے اسٹاف موجود ہیں جو اس کی حکمت عملی یا اسٹرٹیجی پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ |
3. The bank has the knowledge to deliver its strategy بینک کے پاس اپنی اسٹرٹیجی یا حکمت عملی پوری کرنے کا علم موجود ہے۔ |
4. The bank has the processes and systems to deliver its strategy بینک کے پاس اپنی اسٹرٹیجی یا حکمت عملی پوری کرنے کے لیے طریقہ کار اور نظام موجود ہیں۔ |
5. The bank understands the capabilities that underpin its competitive advantage جو صلاحیتیں دوسرے بینکوں کے مقابلے میں ھمارے بینک میں زیادہ ہیں، ہمارا بینک ان کو پہچانتا ہے۔ |
PRACTICES عملیات |
یہ بتایئے کہ دیئے ہوئے اقدامات کو بینک کتنی کثرت سے پورا کرتا ہے۔
Never کبھی نہیں | Seldom بہت کم | Sometimes کبھی کبھی | Often اکثر | Always ہمیشہ | Don't know or N/A نہیں معلوم / تعلق نہیں |
1. The bank consistently hires in outside talent بینک اکثر باہر سے ٹیلنٹ بھرتی کرتا ہے۔ |
2. The bank uses rigorous selection procedures to ensure the hiring of the best external candidates بینک امیدواروں کا سختی سے جائزہ لے کر بہترین امیدواروں کو بھرتی کرتا ہے۔ |
3. The bank identifies and recruits from the best external talent sources بینک جانتا ہے کہ بہترین امیدواروں کو کہاں ڈھونڈا جاۓ اور وہیں سے ان کو بھرتی کرتا ہے۔ |
4. In the bank people receive the training and development they need to be effective in their roles بینک میں لوگ اچھی کارکردگی کے لیے ضروری تربیت اور ٹریننگ حاصل کرتے ہیں۔ |
5. Managers in the bank provide helpful coaching بینک میں مینیجرز اچھی تربیت/مدد فراہم کرتے ہیں۔ |
6. The bank uses job-rotation to broaden the experience and capabilities of its talent بینک اسٹاف کو موقع دیتا ہے کہ وہ مختلف ایریاز میں کام کریں اور اپنا تجربہ بڑھائیں۔ |
7. The bank documents knowledge and ideas بینک اپنے علم کا اور فائدے مند خیالات کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ |
8. The bank develops policies and procedures throughout the bank بینک نے تمام گروپس کے لئے پالیسیاں اور پروسجیرز بناۓ ہوتے ہیں. |
9. The bank regularly reviews and enhances its training programs بینک اپنے ٹرینینگ پروگرام کا مسلسل جائزہ لےکر اس کو بہتر بناتا ہے۔ |
10. The bank outsources functions or activities that can be better done by others جو کام ببینک کے باہر بہتر مکمل ہو سکتے ہیں، وہ والے کام بینک باہر کےماہرین سے کرواتا ہے. |
11. The bank uses external contractors and consultants to deliver critical capabilities بینک اپنے اہم اور ضروری کام کنٹرکٹ اسٹاف یا کنسلٹنٹس سے کرواتا ہے. |
12. The bank forms alliances with others to fill capability gaps بینک صلاحیت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسرے اداروں سے معاہدے کرتا ہے۔ |
No comments:
Post a Comment